یمن کی جیل میں بند ہندوستانی نرس نمیشا پریا کی رِہائی اب تک یقینی نہیں ہو پائی ہے۔ خوں بہا قبول کرنے سے مقتول کے خاندان والوں نے صاف انکار کر دیا ہے۔ اس کے باوجود نمیشا کے گھر والے یہ اُمید... Read more
کانپور پولیس کمشنریٹ کے کئی پولیس اہلکار ایسے ہیں جن کے بارے میں محکمہ کو کوئی خبر نہیں ہے۔ اگر عام زبان میں کہا جائے تو وہ ’لاپتہ‘ ہو گئے ہیں۔ دراصل یہ تمام پولیس اہلکار ایسے ہیں جو کسی نہ... Read more
پٹنہ ضلع کے جنوب میں واقع دنیاواں بلاک میں پھلگو کی معاون مہاتمائن ندی کا قہر گزشتہ 3 دنوں سے مسلسل جاری ہے۔ پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کی وجہ سے بلاک کے بیشتر گاؤں کے لوگوں کا جینا مشکل ہو... Read more
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آج (پیر) آغاز ہو گیا۔ اس اجلاس میں اپوزیشن کے کئی معاملوں کو لے کر پوری طرح سے حملہ آور ہونے کے آثار ہیں۔ اجلاس شروع ہونے سے پہلے پارلیمنٹ احاطہ میں وزیر اعظ... Read more
بنگلہ دیش میں بھی آج احمد آباد میں ہوئے ایئر انڈیا طیارہ حادثہ جیسا منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا، جب فضائیہ کا ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہو کر ایک کالج کی چھت پر گر گیا۔ بنگلہ دیش ایئرفورس کے... Read more
آج 21 جولائی کو کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کا یومِ پیدائش ہے۔ کھڑگے نے اپنا 83واں یومِ پیدائش پارلیمنٹ میں انتہائی سادگی کے ساتھ منایا۔ اس کی تصویر کانگریس ترجمان سپریا شرینیت نے اپن... Read more
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں جرائم پیشے پوری طرح سے بے لگام نظر آ رہے ہیں۔ تازہ معاملہ پٹنہ کے دلہن بازار کا ہے جہاں 3 جرائم پیشوں نے ایک نوجوان کا برسرعام قتل کر دیا۔ حادثہ کے بعد پورے علاقہ... Read more
ممبئی ایئر پورٹ پر آج صبح اس وقت ایک بڑا حادثہ ٹل گیا جب ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے وقت رَنوے پر بری طرح سے پھسل گیا۔ طیارہ ایئر انڈیا ایئرلائنس کا تھا جو کیرالہ کے کوچی سے ممبئی آیا تھا۔ ط... Read more
سپریم کورٹ نے پیر کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کو سیاسی لڑائیوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ عدالت نے یہ تبصرہ دو معاملوں کی سماعت کے دوران کیا... Read more
دیہرادون: کیدارناتھ میں حالیہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ہیلِی سروسز پر غیر یقینی صورتحال بدستور قائم ہے اور تیسرے مرحلے کی بُکنگ اب تک شروع نہیں ہو پائی ہے۔ آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق، ن... Read more