سری نگر، 4 اپریل: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں جموں و کشمیر میں حکمران اتحاد کے شراکت داروں کی میٹنگ اس وقت نائب وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ گپکر میں جاری ہے
میٹنگ میں دوسروں کے علاوہ، نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، سینئر لیڈران، اور کانگریس کے اراکین سمیت دیگر قانون سازوں نے شرکت کی۔
یہ میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ذریعہ 48 جے کے اے ایس افسران کے تبادلے کے بعد منعقد کی جارہی ہے۔
حکومت کے آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت جاری ہے