مکہ المکرمہ میں جمعرات کے روز 9 ذی الحجہ 1446 ہجری کو میدان عرفات میں لاکھوں حجاج کرام حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ (اردو) کے مطابق، مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے المسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن عبدال... Read more