نئی دہلی: بالی ووڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایسی باوقار شخصیت سے ہر ملاقات کچھ نیا سوچنے اور سیکھنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ انوپم کھیر کی جانب... Read more
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کے متعدد سینئر وزراء نے بہار، تریپورہ اور مغربی بنگال کے سابق گورنر، ممتاز ماہرِتعلیم اور ڈی وائی پاٹل گروپ کے بانی ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ رہنماؤں نے ان کی و... Read more
چنئی: تمل ناڈوکے قائد حزب اختلاف اوردراوڑمنیترا کژگم (ڈی ایم کے) لیڈرادے ندھی اسٹالن کواداکارہ تریشا کے بارے میں مبینہ طورپرقابلِ اعتراض تبصرہ کرنے کے معاملے میں منگل (4 اگست 2026) کوپولیس نے حراست میں لے لیا۔ تاہم، مدراس ہائی کورٹ نے واضح کیا ہ... Read more
نئی دہلی : پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران منگل کو راجیہ سبھا میں مسلسل ہنگامہ آرائی کے باعث ایوان کی کارروائی دوسری بار بھی ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے درمیان چیئرمین نے ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک کے لیے مؤخر کر دی۔اپو... Read more
نئی دہلی : بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا کے رکن نتیش کمار نے منگل کو نئی دہلی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کو موجودہ سیاسی حالات اور پارلیمانی سرگرمیوں کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہ... Read more
نئی دہلی : تھائی لینڈ کے شہر فوکٹ سے دہلی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز AI2379 منگل کے روز دورانِ پرواز شدید ٹربولنس کا شکار ہو گئی، جس کے باعث طیارے کی بلندی میں اچانک نمایاں تبدیلی آئی اور متعدد مسافروں و عملے کے ارکان کو معمولی چوٹیں آئیں۔ ایئ... Read more
نئی دہلی : اتر پردیش حکومت نے منگل کو اسمبلی کے مانسون اجلاس کے دوسرے دن 59,019.54 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ پیش کیا۔ وزیر خزانہ و پارلیمانی امور سریش کھنہ نے ایوان میں بجٹ پیش کرتے ہوئے توانائی، صنعتی ترقی، صحت، زراعت اور سماجی بہبود سمیت کئی اہم ش... Read more
نئی دہلی: بھوجپوری سنیما کے لیے آج کا دن ایک اہم اور یادگار موقع بننے جا رہا ہے۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک، بنارس ٹاکیز اور جینت میڈیا کے بینر تلے تیار کی گئی بھوجپوری فلم ‘کون قصور’ کا شاندار پریمیئر غازی پور کے گرینڈ پیلس ہوٹل میں منعقد کیا... Read more
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے معاملے میں تحقیقاتی ایجنسیوں کو ایک اہم سراغ ملا ہے۔ پنجاب پولیس کی فرانزک جانچ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دھمکی آمیز آڈیو میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر لارن... Read more
4 Aug 2026 : पाकिस्तान और भारत के बीच कश्मीर को लेकर कई बार युद्ध हो चुका है। दोनों देश इस हिमालयी इलाके पर अपना दावा करते हैं। पाकिस्तान ने हमेशा भारत के साथ कश्मीर विवाद को सबसे बड़ा मुद्दा माना। इस वजह से पाकिस्तान के कब्जे वाले कश्मीर (PoK)... Read more


Daily Nawai Duggar Jammu
Mr. Anshu Kumar Sharma
(Editor, Printer, Publisher & Owner)
Address: Flat No. – 295
EP Wazarat Road
Jammu (India)
Contact us :
0191-2578166
+91.9419643114
+91.9419146379
