نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ورچوئل طریقے سے ’کھیلو انڈیا ڈائیلاگ – کھیل کی بات، وزیر اعظم مودی کے ساتھ‘ پروگرام کے تحت ملک بھر کے نوجوان ایتھلیٹس سے خطاب کیا۔ اس دوران وزیر اعظم نے ایتھلیٹس سے اولمپکس میں بھارت کی شرکت بڑھانے کی... Read more
نئی دہلی: ملک میں پیاز کی سپلائی بہتر بنانے اور عام لوگوں کو مناسب قیمت پر پیاز دستیاب کرانے کے لیے حکومت نے بفر اسٹاک سے پیاز نکالنے کا عمل بڑے پیمانے پر شروع کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں اس مالی سال کی پہلی ’کاندا ایکسپریس‘ ٹرین مہاراشٹر کے ناسک س... Read more
تہواروں کا موسم آتے ہی مٹھائی اور دودھ سے بنی اشیا کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ملاوٹ اور ناقص معیار کی غذائی اشیا کی فروخت کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نوئیڈا اور دہلی-این سی آر میں فوڈ سیفٹی محکمہ نے گزشت... Read more
نئی دہلی: سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق مبینہ بڑی سازش کے معاملے میں عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت ایک بار پھر اٹک گئی ہے۔ دونوں کی ضمانت درخواستوں کی دہلی ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران دہلی پولیس نے ان کی ضمانت کی سخت مخالفت کی... Read more
نئی دہلی: پردھان منتری جن دھن یوجنا (پی ایم جے ڈی وائی) کے تحت کھولے گئے بینک کھاتوں کی تعداد 59 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ ان کھاتوں میں جمع رقم بڑھ کر 3.17 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں یہ معلومات... Read more
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس۔ امین الحسن نے نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اچانک آنے والے سیلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ جماعت کے نائب امیر نے میڈیا کو جاری ایک... Read more
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز ورچوئل طریقے سے ’کھیلو انڈیا ڈائیلاگ – کھیل کی بات، وزیر اعظم مودی کے ساتھ‘ پروگرام کے تحت ملک بھر کے نوجوان کھلاڑیوں سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا، ’’آپ سب نے شاندار طریقے سے کھیلو... Read more
اتر پردیش کے کانپور میں جمعرات کی دوپہر ایک بڑا طیارہ حادثہ پیش آیا۔ گنگا کنارے نتھا پوروا گاؤں کے قریب ایک ٹریننگ ایئرکرافٹ اچانک حادثے کا شکار ہوگیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پرواز کے دوران طیارے میں اچانک زوردار دھماکہ ہوا، جس کے بعد وہ بے قابو ہوک... Read more
واشنگٹن: نیویارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے خطاب سے قبل دو ہندو-امریکی تنظیموں نے سکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ تنظیموں نے پروگرام میں شرکت کرنے والے افراد اور نیویارک کے ہندو اداروں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے،... Read more
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یجروید کا ایک مقدس اور متاثر کن منتر شیئر کیا۔ اس کے ذریعے انہوں نے ملک کے عوام کو اچھے اور بہتر کام کرنے، اخلاقی زندگی گزارنے اور معاشرے میں باشعور و باکردار شہریوں کی تعمیر ک... Read more


Daily Nawai Duggar Jammu
Mr. Anshu Kumar Sharma
(Editor, Printer, Publisher & Owner)
Address: Flat No. – 295
EP Wazarat Road
Jammu (India)
Contact us :
0191-2578166
+91.9419643114
+91.9419146379
